🎯 کورس کا تعارف و مقاصد
یونیورسٹی طلبہ، اساتذہ، تاجر اور گھریلو خواتین کے لیے بنیادی اور ضروری اسلامی علوم پر مشتمل کورس، جس میں عربی گرائمر، فقہ، ترجمہ قرآن، حدیث اور عقائد وفاق المدارس العربیہ کے نصاب کے تحت آسان فہم انداز میں سکھائے جاتے ہیں۔
⏱️ دورانیہ و شرائطِ داخلہ
📚 مرکزی مضامین و کتب
آسان عربی گرائمر (نحو و صرف)
فقہ میسر (عبادات و معاملات)
ترجمہ و تفسیر منتخب سورتیں
زاد الطالبین (منتخب احادیثِ نبویہ)
اسلامی عقائد و اخلاقیات
سیرتِ طیبہ ﷺ
آن لائن رجسٹریشن جاری ہے۔ اپنی نشست محفوظ کرنے کے لیے ابھی فارم پُر فرمائیں۔
آن لائن داخلہ فارم پُر کریں ✍️