🎯 کورس کا تعارف و مقاصد
عربی کتب کے براہِ راست فہم، قرآنی عربی اور عربی بول چال میں مہارت پیدا کرنے کے لیے جدید عملی اسلوب پر مبنی کورس۔
⏱️ دورانیہ و طریقہ کار
📚 نصابی خاکہ
الدروس اللغویۃ (بول چال)
قواعد النحو والتطبیق
علم الصرف و گردانیں
عربی انشاء و خط و کتابت
آن لائن رجسٹریشن جاری ہے۔ اپنی نشست محفوظ کرنے کے لیے ابھی فارم پُر فرمائیں۔
آن لائن داخلہ فارم پُر کریں ✍️