عالمی دارالافتاء

دوسرے بیچ کی رجسٹریشن جاری

عالمی دار الافتاء آن لائن کے زیر اہتمام پہلے بنچ کی شاندار کامیابی کے بعد دوسرے بنچ کے لیئے رجسٹریشن جاری ہیں۔ رجسٹریشن ادارے کی ویب سائٹ میں ہی کی جاسکتی ہے۔

یاد رہے عالمی دار الافتاء ( آن لائن) ملک بھر کے مستند دارا لافتاء سے منسلک مفتیان کرام کی زیر نگرانی تخصص فی الفقہ کا کورس کرایا جاتا ہے

داخلہ کے لیے فارم فل کریں
https://aalmidarulifta.com/admission/