عالمی دارالافتاء

تخصص فی الافتاء (آن لائن)

درس نظامی سے فارغ ہونے والے علماء اور خصوصا تدریس و امامت سے وابستہ وہ حضرات جو اپنی گوناگوں مصروفیات کی وجہ سے کسی ادارے میں داخلہ لے کر بالمشافہ کلاس میں شرکت نہیں کرسکتے ہیںان کے لیے اپنے اساتذہ کرام کے مشورے اور ولی کامل نمونہ اسلاف حضرت مولانامفتی محمدحسن صاحب زیدہ مجدہ العالیہ کی سرپرستی میں ملک بھر کے مستند دارالافتاء سے وابستہ اکابرمفتیان کرام نے تخصص فی الافتاء کا اہتمام کیاگیا ہے جس میں بیک وقت دس سے زائد بڑے جامعات اور مستند دارالافتاء کے مفتیان کرام درس دیں گے اور تمرین افتاء کرائیں گے۔

انفرادی خصوصیات

  1. اکابر علماء کرام واساتذہ کی عملی سرپرستی
  2. تمرین افتاء پر خصوصی توجہ
  3. ملک بھر کے بڑے جامعات اور مستند دار الافتاء سے منسلک مفتیان کرام
  4. اصول تحقیق  اور اصول افتاء کی عملی مشق
  5. ژاساتذہ کی نگرانی مطالعہ
  6.  تحقیقی مقالہ
  7. مطالعہ کی نگرانی
  8. قدیم و جدید مواد کا تعارف
  9. جدید مسائل کی راہنمائی
  10. ملکی قوانین کا مطالعہ
  11. ڈیجیٹل مواد سے استفادہ
  12. چوبیس گھنٹے میں کسی بھی ٹائم سبق سننے کی سہولت